صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی جاپانی سفارتخانے آمد، سابق وزیر اعظم ابے شنزو کی ناگہانی موت پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اسلام آباد میں جاپان کے سفارتخانے آمد۔ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جاپان کے سابق وزیر اعظم ابے شنزو (Abe Shinzo) کی ناگہانی وفات […]

آزاد کشمیر، 24 گھنٹے میں مزید 5 شہریوں میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، جن میں سے ایک کا تعلق مظفرآباد اور4 کا پونچھ سے ہے۔163افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے جبکہ5 مریض صحت یاب ہوئے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نوسیری کے مقام پر بارات کی کار کے حادثے میں ہلاکتوں پر افسوس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے نوسیری کے مقام پر بارات میں شامل کار حادثہ میں ہلاکتوں پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔اس موقع پر وزیراعظم سردار تنویر […]

وزیر اعظم آزادکشمیر سردا ر تنویر الیاس کی پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد، سینئر قیادت سے ملاقات اور تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر سردا ر تنویر الیاس خان کی اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد، مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر، سینئر نائب صدر شیریں مزاری، سینئر رہنماء پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ […]

آزاد کشمیر، تحریک انصاف کے کارکن بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں، وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی ہدایت

دھیر کوٹ (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ کارکنان آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں.بلدیاتی انتخابات کا بگل بجنے والا ہے۔کارکنان پارٹی ڈسپلن کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ہم کارکنان کا ہر گلہ شکوہ […]

وادئ نیلم، بارات کی گاڑی نوسیری ڈیم میں جا گری، دلہن سمیت 4 جاں بحق، شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وادی نیلم سے مظفرآباد آنے والی باراتیوں کی کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر نوسیری ڈیم میں جاگری دلہن اور ڈرائیور سمیت چار افراد جاں بحق دلہا اور دیگر 4 زخمیوں کو ریسکیو کر لیا گیا۔ آزاد کشمیر کی وادی […]

مظفرآباد، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب

مظفرآباد (پی این آئی) چوہدری انوار الحق سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر نےقانون ساز اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی 2022ء بروز بدھ بوقت 10.30 بجے دن بلاک نمبر 12سول سیکرٹریٹ مظفرآباد میں طلب کر لیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر […]

آزاد کشمیر، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا بقیہ زندگی ریاست جموں وکشمیر کی بحالی، آزاد کشمیر کے عوام کے آئینی حقوقِ کے تحفظ کیلئے وقف کرنے کا اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اپنی زندگی 84 ہزار مربع میل پر پھیلی ہوئی ریاست جموں وکشمیر کی بحالی اور آزاد کشمیر کے عوام […]

آزاد کشمیر میں کورونا کا بڑا وار، مظفرآباد، پونچھ، جہلم ویلی اور سدھنوتی میں 9 افراد شکار ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کا بڑا وار، مظفرآباد، پونچھ، جہلم ویلی اور سد ھنوتی کے اضلاع میں 9 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ آزادکشمیر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مزید بڑھ گئی ۔مظفرآبا د میں […]

تتہ پانی، کوٹلی روڈ پر کار بےقابو ہوکر کھائی میں جاگری، دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے

کوٹلی (پی این آئی) تتہ پانی، کوٹلی روڈ پر ساوڑ کے مقام پر کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ حادثے میں دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام بنجوسہ سے واپس پناگ شریف کوٹلی جانے والے […]

تحصیل نکیال کی گھرانی آبشار پر سیلفی بناتے ہوئے 13 سالہ بچہ نالہ مجہان میں ڈوب گیا

کیال آزاد کشمیر (پی این آئی) آزاد کشمیر کی تحصیل نکیال کے سیاحتی مقام گھرانی آبشار پر سیلفی بناتے ہوئے 13 سالہ بچہ علی راشد نالہ مجہان میں ڈوب گیا علاقہ مکینوں نے بچے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ نکیال آزاد کشمیر […]

close