۔مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے دفاعی، سیاحتی اور عوامی اہمیت کے پیش نظر مظفرآباد، باغ، حویلی، پونچھ، نیلم اور ویلی ہٹیاں بالا میں سوا 2 ارب سے زائد لاگت کے سات آرسی سی پلوں کی تعمیر کے منصوبوں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر بار کونسل کی اپیل پر آزاد کشمیر بھرکے وکلاء نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے وزارت امور کشمیر کی جانب سے آزاد کشمیر کے عبوری آئین 1974میں مجوزہ پندرہویں آئینی ترمیم کے ذریعے آزاد ریاست جموں وکشمیر […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں دواریاں کے مقام پر سیاحوں کا تیز رفتار موٹر سائیکل دریائے نیلم میں بہہ گیا۔ موٹر سائیکل پر سوار ایک سیاح کو زخمی حالت میں ریسکیو کر کے دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے ایڈھاک جج جسٹس یونس طایر کی تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی ۔ آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس راجہ صداقت حسین کی سربراہی میں جسٹس لیاقت شاہین اور […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، حکومت پاکستان کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں 15 فی صد اضافے کیلئے مطلوبہ فنڈز کی عدم فراہمی کے نتیجہ میں حکومت آزاد کشمیر نے سرکاری ملازمین کی تنخواوں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کا احتجاج اور بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ رنگ لے آیا حکومت نے قواعد انضباط کار میں ترمیم کرکے وزراء کو مجالس قائمہ کےچیئرمین نامزد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا متحدہ اپوزیشن […]
ہٹیاں بالا (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عبوری آئین میں پندرویں ترمیم کے خلاف آزادکشمیر کی ساری سیاسی قوتوں کا متفقہ موقف ریاستی عوام کی فتح ہے، آزادجموں وکشمیر بار کونسل […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 11افراد میں کورونا وا ئرس کی تصدیق ہوئی،جن میں سے 4کا تعلق مظفرآباد، 1کا نیلم ویلی،1کا پونچھ،4کا سدھنوتی اور 1کا کوٹلی سے ہے،118افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے جبکہ5 مریض صحت […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہاہے کہ آزادکشمیرمیں تحریک انصاف کی حکومت نے انقلابی بجٹ پیش کیا۔اب ریاستی مشینری کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کی خدمت میں کوئی کسرنہ چھوڑے، آزادکشمیر کو ماڈل ریاست […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیداران خصوصاً افضل بٹ کو صدر۔ارشد انصاری کو سیکریٹری جنرل اور اسد پٹھان کو سیکریٹری فنانس منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے سابق چیئرمین اورپاکستان تنظیم المدارس اہلسنت کے صدر مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر ایک اکائی ہےجس میں گلگت بلتستان آزاد کشمیر، لداخ، سرینگر اور جموں شامل ہیں گلگت بلتستان کو پاکستان کا […]