آزاد کشمیر کو صوبہ بنایا جارہا ہے اور نہ ہی مالیاتی، انتظامی اختیارات واپس لیے جارہے ہیں، چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑ کی پرنٹ، الیکٹرانک میڈیا نمائندوں سے گفتگو

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد ریاست جموں وکشمیر کے چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑ نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ آزاد کشمیر کو صوبہ بنایا جارہا ہے اور نہ ہی تیرہویں ترمیم کے ذریعے ملنے والے مالیاتی اور انتظامی اختیارات واپس لیے جارہے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کیپٹن سرور شہیدنشان حیدر کوکشمیر کا ہیرو ڈکلیئر کردیا، ہر سال پولیس گارڈ کے ساتھ سلامی پیش کرنے جایا کریں گے

اسلا م آباد (آئی این پی )وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے 27جولائی کو پاکستان کے پہلے نشان حیدر اور آزادی کشمیر کے ہیرو کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کے 74ویں یوم شہادت پر پوری پاکستانی قوم اور بالخصوص […]

آزاد کشمیر کے ریاستی تشخص پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ریاست کی حکومت اور سیاسی قیادت مل بیٹھ کر اس معاملے کو سلجھائیں گے، صدر آزاد کشمیر کی کشمیر کونسل کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے ریاستی تشخص پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور مجوزہ ترامیم جن کا سوشل میڈیا پر خاصہ واویلہ ہے لیکن آزادکشمیر کی حکومت اور سیاسی […]

ہٹیاں بالا، مبینہ اغواء مظالم کا شکار نوجوان نوید اعوان دم توڑ گیا، عوام علاقہ کا شدید احتجاج، انتظامیہ کی طرف سے دھرنا ختم کرانے کی کوشش

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں ہٹیاں بالا کے نواحی علاقہ شاریاں میں مبینہ اغوااور انسانیت سوز مظالم کا شکار نوجوان نوید اعوان سی ایم ایچ مظفرآباد میں دم توڑ گیا ورثاء اور عوام علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے […]

آزاد کشمیر، کورونا کا بڑا وار، ایس ایس پی میرپور عرفان سیلم پازیٹو ہو گئے، مظفرآباد، جہلم ویلی، نیلم ویلی، پونچھ، سدھنوتی، بھمبر، کوٹلی اضلاع میں 29 شہری مثبت ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کا بڑا وار ایس ایس پی میرپور عرفان سیلم سمیت مظفرآباد جہلم ویلی ،نیلم ویلی پونچھ سدھنوتی بھمبر اور کوٹلی کے اضلاع میں 29 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے کورونا کے 76 مریض زندگی اور […]

آزادکشمیر الیکشن کمیشن، 15 اکتوبر سے قبل بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن جماعتوں بنیادوں پر کرانے کا اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے فیصلے کےمطابق 15 اکتوبر سے قبل 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن جماعتوں بنیادوں پر کرانےکا اعلان کیا ہے۔ مظفرآباد میں پی ائی ڈی کے کانفرنس ہال […]

آزاد کشمیر، پندرہویں آئینی ترمیم، بجلی کی لوڈ شیڈنگ، بجلی پر غیر قانونی ٹیکس، راولاکوٹ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان پتھراؤ، فائرنگ، پولیس کی گاڑی نذر آتش

راولاکوٹ (آئی اے اعوان) راولاکوٹ کھڈ بازار میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان فائرنگ اور شدید پتھراؤ کے نتیجہ میں اسسٹنٹ کمشنر راجہ صداقت سمیت20 سے زائد پولیس اہلکار اور متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے ۔مظاہرین نے پولیس کی گاڑی نذرآتش کردی ۔ مظاہرین ۔حکومت پاکستان […]

آزاد کشمیر حکومت نے مظفرآباد، باغ، حویلی، پونچھ، نیلم اور ویلی ہٹیاں بالا میں سات اہم پلوں کو بجٹ میں شامل کر کے اہم سنگ میل عبور کر لیا

۔مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے دفاعی، سیاحتی اور عوامی اہمیت کے پیش نظر مظفرآباد، باغ، حویلی، پونچھ، نیلم اور ویلی ہٹیاں بالا میں سوا 2 ارب سے زائد لاگت کے سات آرسی سی پلوں کی تعمیر کے منصوبوں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام […]

آزاد کشمیر، مجوزہ 15وں آئینی ترمیم کے خلاف شدید احتجاج، ریاست بھر کے وکلاء نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر بار کونسل کی اپیل پر آزاد کشمیر بھرکے وکلاء نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے وزارت امور کشمیر کی جانب سے آزاد کشمیر کے عبوری آئین 1974میں مجوزہ پندرہویں آئینی ترمیم کے ذریعے آزاد ریاست جموں وکشمیر […]

وادی نیلم، موٹر سائیکل دریائے نیلم کی تیز رفتار موجوں کی نذر ہو گیا، ایک سوار بچا لیا گیا دوسرے کی تلاش جاری

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں دواریاں کے مقام پر سیاحوں کا تیز رفتار موٹر سائیکل دریائے نیلم میں بہہ گیا۔ موٹر سائیکل پر سوار ایک سیاح کو زخمی حالت میں ریسکیو کر کے دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا […]

آزادکشمیر ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے ایڈھاک جج یونس طایر کی تقرری کے خلاف درخواست خارج کر دی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے ایڈھاک جج جسٹس یونس طایر کی تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی ۔ آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس راجہ صداقت حسین کی سربراہی میں جسٹس لیاقت شاہین اور […]

close