مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے وزیر حکومت چودھری مقبول گوجر کو کابینہ سے برطرف کر دیا ہے۔ برطرفی کی وجوہات گزشتہ ہفتے کابینہ اجلاس میں چوہدری مقبول کی جانب سے وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے مقبول گوجر کی […]
نیلم ویلی / مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم دواریاں رتی گلی کے نواحی علاقہ جبہ کے مقام پر کلاوڈ برسٹ ہونے کے نتیجہ میں 5 افراد لاپتہ،4 گاڑیوں،4 رہائشی مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ۔سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے سیلابی ریلے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور وزیر ایس ڈی ایم اے چوہدری اکبر ابراہیم نے اقدامات کرتے ہوئے ایک سوسے زائد پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کروا لیا اور ان کے کھانے پینے سمیت رہائش کا انتظام کر دیا […]
مظفرآباد(آئی اے اعوان)آزادکشمیر کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات سمیت ریٹائرڈ ملازمین کی پنشنوں کا نوٹیفکیشن جاری،سرکاری ملازمین نے ہڑتال ختم کردی۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن ڈی آئی جی طاہر محمود قریشی ، ڈپٹی کمشنر ندیم جنجوعہ اورایس ایس پی یاسین بیگ نے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد کا دورہ۔پی آئی ڈی کمپلیکس آمد پر معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری محمد رفیق نیئر، سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر […]
مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سات گھنٹوں کی تاخیر سے شروع ہوا ۔پندرہویں آئینی ترمیم کے بل سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش نہ ہوسکی ۔الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اختیار واپس لیکر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویرالیاس خا ن نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا ہندوستان کا آزادی یوم سیاہ کے طور پر منانا ہندوتوا کے جبر کے خلاف نفرت کا اظہار ہے،لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں جہاں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کے یوم آزادی کےخلاف سیزفائر کے دونوں اطراف،پاکستان اور دنیا بھرمیں مقیم کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا ،مظاہرین احتجاج ریلیاں نکال کر بھارت کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کیا،دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزادکشمیر کے تمام ڈویژنل و ضلعی سطح پر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی چوہدری محمد اقبال نے سیکرٹری اطلاعات وآئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد کے ہمراہ گزشتہ روز انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے دفتر کا سرپرائز وزٹ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے آفیسران اور ملازمین کی حاضری […]
مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد کشمیر بیرسڑ سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت نہیں بلکہ ہندووں کی اکثریت کی شکل میں وہاں امریت مسلط ہے،مسلمانوں سکھوں،عیسائیوں سمیت اقلیتوں پر بھارت کے اندر مظالم کے پہاڑ توڑے ڈالے جارہے ہیں مودی […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق آج 16 اگست سے سکولز صبح 8سے دوپہر 2 بجے تک […]