مظفرآباد (آئی اے اعوان) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ منصور خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کرانا ہمارے منشور کا حصہ ہے بتیس سال بعد نئی نسل کے لیے راستے کھولیں گے۔ کارکن بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں، عمران خان […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے 24ستمبر کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وادی نیلم کی تعمیر اور ترقی پر حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ وادی نیلم میں سیاحت اور معدنی وسائل کا بہت بڑا پوٹینشل ہے اور اس سلسلے میں […]
مظفرآباد (آئی اےا عوان) آزاد کشمیر کے گریڈ 22 کے افسر احسان خالد کیانی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلدیات کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری بلدیات اعجاز احمد کو تبدیل کرکے سیکرٹری عشر،زکواۃ تعینات کیاگیا ہے ۔سیکرٹری قانون ادریس عباسی کو اوایس ڈی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وفاقی حکومت سے طے شدہ معاہدے کے تحت محصولات کی آمدنی سے 225 ارب روپے کا حصہ مانگ لیا ۔وزیر اعظم ہاوس مظفرآباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر سردار […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے جمعہ کے روز سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد و محکمہ جنگلات کے زیر اہتما م آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی میں شجرکاری مہم کے موقع پر پودا لگا کر افتتاح کیا۔ اس موقع […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا مہاجرین کے 100بچے بچیوں کو سرکاری ملازمت دینے ، مہاجر کیمپ امبور میں گزلزمڈل سکول کے قیام ،مہاجرین کے بچوں کی تعلیم و شادیوں کےلئے ڈیڑھ کروڑ روپے ، مہاجرین […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 16اگست 2022کو وادی نیلم کے گاؤں دواریاں رتی گلی کلاؤڈ برسٹ میں جاں بحق ہونے والے نارووال کے رہائشی سیاحوں عمیر سجاد ولد محمد […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات 2022کے انعقاد کے سلسلہ میں شیڈول جاری کیا تھا، جس کی نسبت حکومت نے معزز عدالت العظمیٰ میں درخواست نظر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ نے آزاد کشمیر حکومت کی درخواست پر بلدیاتی انتخابات کی مدت میں تیسری مرتبہ توسیع کرتے ہوئے 30 نومبر 2022 سے قبل کرانے کا فیصلہ کیا ہے مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا سینٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اس موقع پرمیرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سینٹ اجلاس میں وائس چانسلر میرپور […]