مظفرآباد (پی این آئی) محکمہ زراعت آزاد کشمیر کے زیر اہتمام زرعی پیداوار میں اضافے اور کسانوں کی بھرپور معاونت کے لیے سوموار میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ روز بھی محکمہ زراعت کی جانب سے آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں سوموار میٹنگ کاانعقاد کر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجہ اور تمام جسٹس صاحبان نے اپنی تنخواہوں سے پچاس پچاس ہزار روپے متاثرین سیلاب کیلئے قائم ریلیف فنڈز میں عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے رجسٹرار آزادجموں وکشمیر عدالت العالیہ کی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی آزادکشمیر کے عوام اور بیرون ممالک میں مقیم کشمیریوں سے بڑھ چڑھ کر سیلاب متاثرین کے لیے عطیات دینے کی اپیل ہے ۔کشمیری عوام عمران خان کی سیلاب زدگان کیلئے ٹیلی تھون فنڈ ریزنگ […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اہم ملاقات،آزاد کشمیر کے سیاسی معاملات پر مشاورت،بلدیاتی انتخابات اور پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد سمیت با ہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے بزرگ سیاستدان اور سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی رہائش گاہ آمد،دونوں رہنماوں کے مابین آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورت حال سمیت اہم امور پر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاک بھارت ایشیا کپ کا بڑا ٹاکرا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا چھتر چوک اسٹیڈیم میںتبدیل ہوگیا ۔ ہزاروں شہری ڈیجیٹل سکرین پر میچ دیکھنے کیلئے چھتر چوک پہنچ گئے۔ تماشائیوں کا جوش قابل دید تھا ۔تم جیتو یا ہارو […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نےآزاد ریاست جموں کے صدر ریاست، وزیراعظم، وزراء کرام اور ممبران اسمبلی کی ایک ایک ماہ کی تنخواہوں پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لئے قائم ریلیف فنڈز میں دینے کی اپیل کر دی۔ سابق وزیراعظم […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقہ کیل میں نالہ عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی نالہ میں بہہ گئے علاقہ مکینوں نے باپ کو ریسکیو کر لیا۔ لیکن پندرہ سال بیٹی نریل نالہ کی تیز وتند لہروں کی نذر ہو گئی۔ […]
کھوئی رٹہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،ماحولیات اور سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیئر نے بھارتی فوج کی جانب سے تحریک آزادی کو دبانے کے لیے جعلی مقابلوں، محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں تیزی پر شدید تشویش کا اظہار کیا […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت پارٹی چیئرمین عمران خان کے ویژن پر عمل پیرا ہے اور عوامی مسائل کے حل سمیت بلدیاتی انتخابات کا انعقاد […]