اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے عظیم حریت رہنماء سید علی شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے یوم وفات یکم ستمبر کویوم سید تحریک تکمیل پاکستانقرار دیتے ہوئے آزاد کشمیر میں ان کی شخصیت کے شایان […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے میڈیکل کالج مظفرآباد سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ روانہ کر دی۔ آزاد جموں کشمیر میڈیکل کالج میں پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے عطیات جمع کرنے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں کشمیریوں کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے متفقہ مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا ہم اس وقت بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کے ایجنڈے میں پھنس چکے ہیں۔ ٹی […]
آج کشمیری اور پاکستانی قوم ملکر بابائےحریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی منارہے ہیں اور اس عزم کا اعادہ کیا جارہا ہے کہ قائد کشمیر کا مشن منزل کے حصول تک جاری رہے گا۔ سید علی گیلانی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہماراہے، نعرے کے خالق بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا آزادی چوک نعروں سے گونج اٹھا۔ پاسبان حریت کے زیراہتمام منعقدہ تقریب کے شرکاء کا شہداء کشمیر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی سنگینوں کے سائے میں ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہماراہے کا نعرہ لگانے والے سابق چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی مرحوم کی پہلی برسی آج منائی جائے گی۔ آزاد کشمیر حکومت نے تحریک آزادی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی ایک عظیم رہنماء تھے جنہوں نے بندوق کی نوک اور ڈنکے کی چوٹ پر ہم پاکستانی ہیں۔ پاکستان ہمارا ہے کا فلک شگاف […]
پلندری (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز ماحولیات محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اسمبلی میں کوئی ایسی ترمیم پیش نہیں کریں گے جس سے مسئلہ کشمیر یا تحریک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچے۔ ہندوستان نے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی چوہدری محمد اقبال کا پی آئی ڈی کمپلیکس کا دورہ، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات نے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو محکمہ اطلاعات کے شعبہ نیوز، ڈیجیٹل اینڈسوشل میڈیا سیکشن،میڈیا ہال، ڈیجیٹل سٹوڈیو، الیکٹرانک […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس خواجہ محمد نسیم نے قائم مقام چیف جسٹس کے منصب کا حلف اٹھالیا۔ صدرآزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ایوان صدر مظفرآباد میں منعقدہ تقریب کے دوران ان سے حلف لیا۔ تقریب […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بابائے حریت سید علی گیلانی مرتے دم تک اپنے عقیدے پر قائم رہے۔شیخ عبداللہ 1953ء کے بعد اپنی سوچ پر نظرثانی کرتے تو صورتحال مختلف ہوتی۔سید علی گیلانی […]