مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیرکے ضلع جہلم ویلی میں ہٹیاں بالا کے مقام پر قائم سٹی تھانہ کارکردگی کے اعتبار سے آزاد کشمیر بھر میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس نے ایس ایچ او تھانہ سٹی ہٹیاں بالا کو تعریفی سرٹیفکیٹ […]
مظفر آباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں قدرتی ماحول کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچاو کیلئے انسپکٹر جنرل پولیس امیر احمد شیخ نے پولیس کے ہر افسر اور جوان کو ایک ایک پودا لگانے کا حکم دیا ہے۔ پولیس لائن مظفرآباد میں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی سینئر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کیے گئے ہیں اور متعدد افسران کو نئئ ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ( ایم اینڈ ڈی) پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تہذیب النساء کو او ایس […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ایل پی جی گیس کی مصنوعی قلت پیدا کر کے گھریلو سلینڈر کی قیمت 2496 روپے سے بڑھا کر 3500 روپے کر دی گئی۔ شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ انتظامیہ بھی من مانیاں کرنے […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اوورسیز کشمیریوں کے لیئے آزاد کشمیر میں سر مایہ کاری کے لیئے دروازے کھلے ہیں، دہائیوں سے وطن کی مٹی کو سونا بنانے کی تڑپ رکھنے والے بیرون […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے 8 جولائی 2016 برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک 1700 کشمیری شہری شہید اور 29895 مہلک حملوں میں زخمی ہوئے ۔ پاسبان حریت جموں وکشمیر نے کشمیریوں پر بھارتی […]
مظفرآباد (آئی ہے اعوان)ایڈووکیٹ جنرل آزاد جموں وکشمیر خواجہ مقبول وار نے سابق وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفراقبال ممبر قانون ساز اسمبلی کے حق میں اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی مخالفت کر دی۔ سیکرٹری قانون وانصاف کے نام ایک […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجہ کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے رجسٹرار ہائیکورٹ نے متاثرین سیلاب کی مدد کیلئے 41 لاکھ 12 ہزار 640 روپے وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈاکاونٹ میں جمع کروا دیئے ہیں۔ آزاد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) محکمہ برقیات کی لاپرواہی، وادی لیپہ کے نواحی گاوں کھیواڑہ میں زمین پر گری۔ بجلی تار نے ایک نوجوان عدیل غنی کی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔ کرنٹ لگنے سے جھلسنے والا دوسرا نوجوان عامر عزیز ہسپتال میں زندگی اور […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش برقرار رکھنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے عالمی ادارے سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے […]
مظفرآباد (آئی اےاعوان) خیرات نہیں تحفہ ،گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول مہاجر کالونی مظفرآباد کی پرنسپل،اساتذہ اور طالبات نے متاثرین سیلاب کیلئے تحائف بھیج کر قابل تقلید مثال قائم کردی۔ آزاد کشمیر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلباء وطالبات اور اساتذہ […]