وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیئے تو پارلیمنٹ کے باہر کابینہ سمیت احتجاجی دھرنا دیں گے، سردار تنویر الیاس کی دہمکی

باغ (آئی این پی)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیئے تو پارلیمنٹ کے باہر پوری کابینہ سمیت احتجاجی دھرنا دیں گے جو آزاد کشمیر کا حق ہے اسے ہر […]

آزاد کشمیر، شازیہ اصغر ایڈووکیٹ کو محکمہ اطلاعات کا لیگل ایڈوایزر تعینات کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آی ڈی) شازیہ اصغر ایڈووکیٹ کو محکمہ اطلاعات کا لیگل ایڈوایزر تعینات کردیا گیا۔ محکمہ قانون انصاف، پارلیمانی امور وانسانی حقوق کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ شازیہ اصغر ایڈووکیٹ نے لیگل ایڈوایزر محکمہ اطلاعات کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام […]

6 ستمبرکا دن ہمارے قومی اتحاد کا نشان بن چکا ہے، یوم دفاع پاکستان ہماری تاریخ کا ایک یاد گار دن ہے، صدر آزاد کشمیر کا یوم دفاع پر خصوصی پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ 1965میں پاکستان کے عوام اور افواج پاکستان نے بیرونی جارحیت کے خلاف ایسی مزاحمت کی تھی جس کے نتیجے میں دشمن کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اور اس لحاظ سے 6ستمبرکا دن […]

خونی لکیر کے دونوں جانب بسنے والے کشمیری افواج پاکستان کو اپنی محافظ فوج سمجھتے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا یوم دفاع پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ یوم دفاع لازوال عزم اور بہادری کی یاد دلاتا ہے۔ دفاع پاکستان کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے سرفروشوں کی عظمت کو پوری کشمیری قوم زبردست خراج عقیدت […]

آزاد کشمیر، معاون خصوصی اطلاعات چوہدری رفیق نیر کا 6 ستمبر کے موقع پر عظم شہداء کو خراج عقیدت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات محمد رفیق نیئر نے کہا کہ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ہم اپنے ان عظیم شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ جنہوں نے وطن عزیز کے دفاع […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود و چانسلر آزاد کشمیر یونیورسٹیز کی سربراہی میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور آزاد کشمیر کی سرکاری جامعات کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیزکی سربراہی میں ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور آزادکشمیر کی سرکاری جامعات کی مشترکہ میٹنگ کاانعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر میٹنگ […]

دھیرکوٹ کی عوام سے کہتا ہوں کہ آپ حکومت میں بیٹھے ہیں آپ جو کہیں گے ویسا ہی ہو گا، وزیر اعظم ازاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا باغ میں جلسے سے خطاب، پرجوش استقبال، نعرے بازی

باغ ( پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان ریاستی وزراء اورہزاروں کارکنوں کے جلوس کے ہمراہ مظفرآباد سے باغ جلسہ کے لیے روانہ ہوئے تو راڑہ میں ڈھول کی تھاپ اور روائتی کھیل گتکاپر پر تپاک […]

رٹھوعہ ہریام برج پر اب مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی محکمہ تعمیرات عامہ کو ہدایت

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے محکمہ تعمیرات عامہ آزادکشمیر کو ہدایت کی ہے کہ رٹھوعہ ہریام برج پر اب مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور اس منصوبے میں حائل تما م رکاوٹوں کو فوری طور پر […]

آزاد کشمیر، حکومت عام آدمی کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرے گی، معاون خصوصی برائے اطلاعات چودھری رفیق نیئر کا تقریب سے خطاب

کھوئی رٹہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ماحولیات اور سمال انڈسٹریز چودھری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرے گی۔وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی قیادت میں آزاد جموں و […]

آزاد کشمیر نیوز پیپر سوسائٹی، ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن، پرنٹ میڈیا کے ڈیجیٹل، الیکٹرانک فارمیٹس کو ترقی دینے کیلئے اشتراک عمل پر متفق

اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے اخباری اداروں کو جدت سے روشناس کروانے، ریاستی اخبارات کو ترقی دینے سمیت صحافیوں، صحافتی اداروں کی معاشی اور تکنیکی استعداد میں اضافہ کرنے سمیت مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے آزاد کشمیر نیوز پیپر سوسائٹی اور ٹی وی […]

آزاد کشمیر ،سیلاب اور زلزلوں سمیت دیگر ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ماحول دوست طرز زندگی اپنانا ہوگی، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ سیلاب اور زلزلوں سمیت دیگر ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ماحول دوست طرز زندگی اپنانا ہوگی۔موسمیاتی  تبدیلی کے منفی اثرات سے بچنے […]

close