مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑنے یکم اکتوبر سے سات اکتوبر تک قدرتی آفات سے کی تباہ کاریوں سے آگاہی کے ہفتہ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلہ کے شہداء […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیئرنے کہا ہے کہ سوشل میڈیا نیوز کے اعتبار سے بہت اہمیت اختیار کر چکا ہے۔وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے اس سوشل میڈیا کی اہمیت کو جانتے ہوے اس […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا 29 ستمبر کو آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے یونیورسٹی گراونڈ میں جلسہ تاریخی ہی نہیں بلکہ منفرد حیثیت کا حامل ہوگا ،کارکن تیاریاں تیز کردیں، وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت عوام کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کےذریعے علاج معالجے کی فوری اور جدید سہولتوں کی فراہمی کیلئے ٹیلی میڈیسن پراجیکٹ کا دائرہ دورافتادہ پہاڑی علاقوں تک بڑھانے کا سلسلہ تیز کردیا ہے ۔جہلم ویلی میں گڑھی دوپٹہ کے مقام پر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) تیندوا بے قصور نکلا،آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے گاؤں پالڑی کے رہائشی دو حقیقی بھائیوں کی دردناک موت تیندوے کے حملے سے نہیں بلکہ بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن کے قریب آبادی میں پھینکے گئے کلسٹر بم کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کے خلاف عدم اعتماد کی تیاریوں میں مصروف متحدہ اپوزیشن نے اسمبلی کے اندر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اپوزیشن ممبران اسمبلی میاں عبدالوحید اور کرنل ریٹائرڈ وقارنور نے قانون […]
واشنگٹن(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ واشنگٹن، نیویارک، نیو جرسی، ورجینیا سمیت امریکہ بھر میں مقیم کشمیری ہرجگہ متحرک ہو کر مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور مودی کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ زکوۃ و عشر کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں مستحقین کی سالانہ امداد میں 100 فیصد اضافہ منظور،جہیز فنڈز کی مالیت 12ہزار سے بڑھا کر 60 ہزار روپے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں آٹھمقام کے نواحی گاؤں پالڑی میں خوراک کی تلاش میں آبادی کا رخ کرنے والے چیتے کے حملے کے باعث دو حقیقی بھائی جان کی بازی ہار گئے ۔علاقہ مکینوں کے مطابق وادی نیلم میں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سینئر افسر تہذیب النسا ءکو آزاد کشمیر کے اہم ترین محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے نوٹیفکیشن جاری۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کیے گئے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سابق دور حکومت […]
نیو یارک(آئی اے اعوان) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 24ستمبربروز ہفتہ کو اُس وقت جب بھارتی وزیر اعظم یا بھارتی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے آئیں گئے تو امریکہ میں مقیم کشمیری […]