راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی دعوت پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ان کی رہائش گاہ سردار پیلس بنگوئیں آمد، وزیر اعظم کے ساتھ ون آن ون ملاقات۔ مسئلہ کشمیر، سیاحت، ہائیڈل، روزگار سمیت دیگر امور پر تفصیلی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان پر وزیر قانون سردار فہیم اختر ربانی کی طرف سے حملے کا معاملہ تھانے تک جا پہنچا۔ متحدہ اپوزیشن نے سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان پر قانون ساز اسمبلی میں وزیرقانون سردار فہیم اختر ربانی کے حملے کے خلاف آج دوسرے روز بھی متحدہ اپوزیشن کی اپیل آزادکشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر قیادت قائم پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی حکومت کا ایک اور عظیم کارنامہ، معلمین القرآن کے سکیلز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے تاریخ ساز قدم، […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) ریٹائرڈ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس سردار فہیم احمد خان کے اعزاز میں سنٹرل پولیس آفس مظفرآباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔اس موقع پر […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین اسمبلی کے درمیان مزید تصادم کے خدشہ کے پیش نظر سپیکر چوہدری نے اجلاس مزید ایک دن کیلئے ملتوی کر دیا۔ اب اجلاس 4 اپریل صبح ساڑھے 10 بجے کے […]
ڈیلاس(پی این آئی)کشمیر گلوبل کونسل کے صدر فاروق صدیقی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں جن قوموں نے اپنے تاریخ اور ثقافت کو خود نہیں بچایا آج ان کی کہیں شناخت باقی نہیں ہے۔ آج مختلف قوموں کے پاس اتنی طاقت ہے کہ وہ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر سردار فہیم احمد خان کو ریٹائرمنٹ کے بعد چیئرمین سینٹرل بورڈ آف ریونیو کیوں تعینات کیا۔ وزیر خزانہ عبد الماجد خان کے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس سے اختلافات پیدا ہو گئے۔ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیر قانون سردار اختر ربانی کی طرف سے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان پر حملہ کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی صورتحال پر وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے فوری […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر منعقد ہونےوالا آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔ وزیر قانون سردار فہیم اختر ربانی سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کو موبائل دے مارا۔ اپوزیشن اور حکومتی اراکین ایک […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی محمد عاصم شریف نے گزشتہ چھ ماہ سے پیٹرول کابل نہ ملنے کی بنا پر پارلیمانی سیکرٹری برائے سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہےوزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو مبینہ […]