آزاد کشمیر کی سیاست میں نیا تنازعہ، وزیر اعظم تنویر الیاس نے صدر بیرسٹر سلطان کے کٹر مخالف کے بھانجے کو اہم منصب پر فائز کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں ایک نیا سیاسی تنازعہ شروع ہونے کی باز گشت سنائی دینے لگی۔وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اور صدرِ آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کے درمیان اختلافات کا باعث بننے والے میرپور ترقیاتی ادارہ کے مینجنگ […]

بھارتی غیر مسلم کرکٹر کی جانب سے مسلمانوں کو عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد

نئی دہلی (پی این آئی) عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر جہاں مسلمانان عالم خوشیاں منا رہے ہیں وہاں غیر مسلم بھی ہمارے آقا دو جہاں کی بڑائی کا اعتراف کر رہے ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپینر ہربھجن سنگھ نے […]

آزاد کشمیر، میلاد مصطفی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا، درود پاک کی محفلیں، شہروں میں پرجوش ریلیاں اور مساجد میں دعاؤں کا اہتمام

مظفر آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر بھر میں محسن انسانیت، رحمت اللعالمین اور اللہ تعالیٰ کے آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم ولادت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےسلسلہ میں […]

آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کر لیا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری انوار الحق نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر اسمبلی کا اجلاس 11 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری انوار الحق نے عبوری آئین […]

مظفر آباد، شہدائے زلزلہ کو خراج عقیدت، یادگار شہدائے پر تقریب ، شمعیں روشن ،خصوصی دعائیں مانگی گئیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) شہدائے زلزلہ2005کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گزشتہ شب یادگار شہدائے زلزلہ برج مظفرآباد پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر8 اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلے کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہدا کیلیے خصوصی دعائیں […]

مظفر آباد، مرکزی سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام میلاد مصطفیٰ ریلی نے سماں باندھ دیا، فضا مرحبا یا مصطفیﷺ‘ سیدی مرشدی یانبی یانبی ﷺ کے نعروں سے گونج اٹھی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) میلاد مصطفیٰ ریلی آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مرکزی سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام جشن میلاد النبیﷺ کے سلسلہ عاشقان رسول نے عظیم الشان میلادالنبی ﷺ ریلی نکال کر سماں باندھ دیا شہر کی فضا مرحبا یا مصطفیﷺ‘ سیدی مرشدی یانبی […]

شاردا کی ہونہار طالبہ کی فرمائش، وزیر اعظم آزاد کشمیر نےگرلز انٹرکالج کو ڈگری کا ردجہ دینے کا اعلان کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے تاریخی مقام شاردا کی ہونہار طالبہ ارم اخترایوب کی توجہ دلانے پر وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس سے گرلز انٹرکالج شاردہ کو ڈگری کالج کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا ۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ […]

آزاد کشمیر پولیس کے تین بڑے افسروں کو تبدیل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

  مظفر آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر پولیس کے تین بڑے افسروں کو تبدیل کردیا گیا۔ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر عرفان مسعود کشفی ڈی آئی جی ریجن مظفرآباد کی خالی پوسٹ پر تعینات کیا گیا ہے۔ آزاد جموں وکشمیر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن […]

راولاکوٹ، بلدیاتی اداروں کو مالی، انتطامی طور پر بااختیار بنانے کا مطالبہ، نوجوانوں، خواتین کو مؤثر نمائندگی دی جائے، سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں کا مشترکہ مطالبہ

راولاکوٹ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایل این)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، جماعت اسلامی، اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی لیڈرشپ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے متفقہ طور پر آزاد جموں […]

آزاد کشمیر، قیامت خیز زلزلے کی 17ویں برسی، شہداء کے ورثاء کی آنکھیں پرنم، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس، چیف سیکرٹری نے یادگار پر پھول چڑھائے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلہ کے شہدائے کی 17ویں برسی کے موقع پر آزاد کشمیر میں فضا سوگوار ہو۔گئی۔ شہداء کے ورثاء کے دکھ تازہ ہو گئے اور انکھیں پرنم ہو گئیں شہداء زلزلہ کی یاد میں سب سے […]

آزاد کشمیر کو اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے، سیرت نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر کتابیں لکھنے والوں کو بڑا انعام دیا جائے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا اعلان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ نبی رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلام دنیا کے تمام انسانوں کے لیے رول ماڈل ہیں۔ آزادکشمیر کو ریاست مدینہ کے طرز پر اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے۔ سیرت […]

close