خام تیل کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

واشنگٹن امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 96.5 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔ دوسری طرف برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close