سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 2,800 روپے کی کمی کے بعد 5 لاکھ 37 ہزار 162 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت 2,401 روپے گھٹ کر 4 لاکھ 60 ہزار 529 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا بھاؤ کم ہو کر 5,144 ڈالرز فی اونس ریکارڈ کیا گیا، جو مقامی قیمتوں پر اثر انداز ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close