سنگاپور: عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی فی اونس قیمت میں تقریباً 10 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران سونا 458 ڈالر فی اونس کمی کے ساتھ 4435 اونس ہوگیا۔ اس کے علاوہ عالمی منڈی میں چند دنوں کے دوران سونا ایک ہزار ڈالر فی اونس سستا ہوا ہے۔ دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل 67 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 63 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






