سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی دیکھنے کو ملی ہے۔

فی تولہ سونا 1,500 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے پر آ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1,286 روپے کی کمی ہوئی اور یہ 4 لاکھ 54 ہزار 871 روپے تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ چاندی 212 روپے بڑھ کر 11,640 روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close