ملک بھر میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر عارضی بریک لگ گئی ہے، اور فی تولہ سونا 3,700 روپے سستا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی دوران 10 گرام سونا 3,172 روپے کے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 13 ہزار 633 روپے پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 37 ڈالر کے اضافے کے بعد 4,601 ڈالر تک پہنچ گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






