متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق:
سپر 98 پیٹرول کی قیمت اب 2.53 درہم فی لیٹر ہو گی، جو دسمبر میں 2.70 درہم فی لیٹر تھی۔ اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، دسمبر میں یہ 2.58 درہم فی لیٹر تھی۔ یہ کمی ڈرائیورز کے لیے خوشخبری ہے، کیونکہ اب وہ کم قیمت میں اپنی گاڑیوں کو فیول فراہم کر سکتے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






