ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے، نیپرا نے اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی آٹھ پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
یہ اضافہ حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق کراچی کے کے الیکٹرک صارفین پر بھی لاگو ہوگا اور اس کی وصولی اکتوبر کے بجلی کے بلوں میں کی جائے گی، یاد رہے کہ سی پی پی اے نے انتیس پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں