مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

برائلر مرغی کا گوشت سات روپے فی کلو سستا ہو کر مارکیٹ کمیٹی کے مطابق اب چار سو اٹھسٹھ روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے،

جبکہ زندہ مرغی کا فارم ریٹ دو سو پچانوے، ہول سیل تین سو نو اور پرچون تین سو تئیس روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ تاہم شہر میں اب بھی برائلر گوشت سرکاری قیمت سے زائد نرخوں پر فروخت ہو رہا ہے اور اوور چارجنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس پر عوام نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close