ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 96 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونا 1 ہزار 714 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 192 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 20 ڈالر کمی سے 3 ہزار 750 ڈالر فی اونس پر آگیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں