انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
سٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر تین پیسے سستا ہو کر دو سو اکاسی روپے پچپن پیسے سے کم ہو کر دو سو اکاسی روپے باون پیسے پر بند ہوا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں