تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا

الحمرا آرٹ سینٹر میں میوزک کلاسز کے اساتذہ کی تنخواہیں چھ سال بعد بڑھا دی گئیں، جس پر اساتذہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

تنخواہوں میں اضافے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیر نے اہم کردار ادا کیا۔ طویل عرصے سے تنخواہیں نہ بڑھنے پر اساتذہ پریشان تھے، تاہم اب اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close