روٹی، 10 کلو اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت مقرر

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے مطابق پنجاب حکومت نے آٹے اور روٹی کی قیمتوں کا باضابطہ تعین کر دیا ہے:

  • 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت: 905 روپے

  • 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت: 1810 روپے

  • روٹی کی قیمت: 14 روپے

عظمیٰ بخاری نے خبردار کیا کہ سیلاب کی آڑ میں قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، اور قیمتوں پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close