روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں آج کاروباری دورانئے کے دوران امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 282 روپے 60 پیسے پر پہنچ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے 25 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 15 پیسے پر آ گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close