سونا سستا ہوگیا

ایک تولہ سونا 2,300 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 1,972 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 5 ہزار 812 روپے پر آ گیا۔ اسی طرح ایک تولہ چاندی کی قیمت میں 34 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4,023 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، جہاں سونا 23 ڈالر سستا ہوکر 3,340 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close