ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق، امریکی ڈالر 54 پیسے کم ہوکر 284 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 284 روپے 76 پیسے تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close