شہر میں برائلر مرغی کی قیمت میں کمی نہ آسکی، برائلر گوشت 18 روپے اضافے کے بعد 595 روپے فی کلو تک پہنچ گیا۔
فارم ریٹ کے مطابق زندہ برائلر آج بھی 383 روپے میں دستیاب نہ ہو سکا، بلکہ 385 روپے میں فروخت ہوا۔ منڈی میں زندہ برائلر کی پرچون قیمت 411 روپے جبکہ ہول سیل قیمت 397 روپے رہی۔ فارمی انڈے 268 روپے درجن میں فروخت ہوتے رہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں