آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی،کتنی ؟ جانئے

اوگرا نے جولائی کے مہینے کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سوئی ناردرن کے صارفین کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.72 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 11.57 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 2.68 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کی گئی، جس کے بعد وہاں نئی قیمت 10.57 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close