ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد اب مائع پیٹرول گیس (ایل پی جی) کی قیمتیں واپس پرانی سطح پر آنے لگیں۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت 20 روپے کم ہوکر 280 روپے کلو ہوگئی ہے۔ایران اور اسرائیل جنگ کے آغاز سے قبل فی کلو ایل پی جی کا بھاؤ 220 روپے کلو تھا۔واضح رہے کہ ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایل پی جی کا بھاؤ 320 روپے فی کلو تک پہنچ گیا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں