اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق ابتدائی ورکنگ پییرتیار کرلیا گیا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے تک اضافہ متوقع ہے۔
ابتدائی ورکنگ پیپرمیں 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے اور ڈیزل کے نرخ میں 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ مٹی کا تیل 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری سے کرے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں