وفاقی بجٹ 2024-25 میں کئی اشیاء مہنگی اور کچھ سستی ہونے کی توقع ہے، جبکہ ٹیکس نیٹ میں توسیع کے لیے حکومت نے نئی تجاویز بھی تیار کر لی ہیں۔
ذرائع کے مطابق 850 سی سی تک کی مقامی گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان ہے، کیونکہ ان پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کی جا سکتی ہے۔ اسی طرح بیکری مصنوعات، کھاد اور کیڑے مار ادویات پر بھی ٹیکس لگانے کی تجاویز دی گئی ہیں، جس سے یہ اشیاء بھی مہنگی ہو سکتی ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں