تمام بینک لین دین کے لیے بند،نوٹیفکیشن جاری

 

ملک بھر کے تمام بینکس ،مالیاتی ادارے 6جون سے 9جون تک لین دین کیلئے بند رہیں گے

جمعہ 6جون سے 9جون پیر تک تمام بینکس ،مالیاتی ادارے بند رہیں گے ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

عید الاضحی ٰ پر بینکس امور میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close