سونا مہنگا یا سستا؟ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

سونا مہنگا یا سستا؟ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل سامنے نہیں آیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 49 ہزار 300 روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 99 ہزار 468 روپے برقرار ہے۔ اسی طرح عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاؤ 3 ہزار 309 ڈالرز برقرار ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close