نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی

نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیپرانے کے الیکٹرک کیلئے 2024 سے 2030 تک 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی۔

کے الیکٹرک کوبجلی ڈسٹری بیوشن بزنس پر 3 روپے 31 پیسے فی یونٹ کا ٹیرف دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کو وفاقی حکومت کی مخالفت کے باوجود بجلی تقسیم و ترسیل بزنس پر ڈالر بیسڈ منافع کی اجازت دی گئی ہے۔سماعت کے دوران صارفین نے ڈالر بیسڈ منافع کی مخالفت کی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close