گندم کی نئی فصل منڈیوں میں پہنچ گئی۔گندم سستی ہونےکےباوجودغریب عوام آٹےکیلئےرلنےلگی۔
غریب طبقے کیلئے شہر کے یوٹیلیٹی سٹورزپرآٹےکاایک تھیلہ تک موجودنہیں۔خط غربت سےنیچے زندگی گزارنے والا طبقہ اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلانے سے بھی محروم ہے۔
صارفین کو گلہ ہے کہ ایسی سستی اور بمپر کراپس کا کیا فائدہ اگر غریب کیلئے آٹا بھی موجود نہیں ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں