ڈالر مہنگا، روپے کی قدر میں کمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے بڑھ کر 281 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 283 روپے 75 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں