سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 200 روپے کم ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4 ہزار 200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 700 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 601 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 2 ہزار 383 روپے ہو گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 42 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 343 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں