شرح سود میں کمی کردی گئی Posted on May 5, 2025 by Hafsa Yasmeen اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد کی کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 12 فیصد سے کم کرکے 11 فیصد کردی گئی ہے۔ اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں