سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 47 ہزار 100 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1368 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 97 ہزار 582 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 16 ڈالر کم ہوکر 3289 ڈالر فی اونس ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں