سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے،عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

سونا 40 ڈالر بڑھ کر 3123 ڈالر فی اونس ہوگیا۔مقامی صرافہ بازاروں میں سونا 7 ہزار روپے ریکارڈ مہنگا ہو ا۔

خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 32 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔22قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 5ہزار 66 روپے جبکہ 21قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 91 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close