عید سے قبل گھی اور تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ۔
گھی تیل کی قیمت میں 5روپے سے 15روپے تک کااضافہ کردیا۔ اے برینڈ کافی لیٹر تیل 15روپے اضافہ سے 615روپے تک پہنچ گیا، جبکہ اے برینڈ کافی کلوگھی 10روپے مہنگاہوکر 590روپے کلوسے600روپے کلوتک فروخت ہونے لگا۔
بی برینڈکاتیل 490روپے سے بڑھ کر500روپے تک دستیاب ہونے لگا، جبکہ بی برینڈکاگھی بھی 10روپے مہنگاہوکر 500روپے تک پہنچ گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں