کراچی سے لاہور روانہ ہونے والی دو ٹرینیں آج بھی منسوخ کردی گئیں
مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے پاک بزنس ایکسپرس اور شاہ حسین ایکسپرس کی سروس آج معطل کی گئی ، کراچی سے لاہور پاک بزنس ساڑھے بجے روانہ ہوتی ہے بزنس کے تمام مسافر قراقرم ایکسپریس مین ضم کردیے گئے،کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس تین کے بجائے ساڑھے چار بجے پاک بزنس کے مسافروں کولےکر روانہ ہوگی،کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو کراچی ایکسپریس میں ضم کردیاگیا
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں