سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

 

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئیں۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کے اضافے سے 2953ڈالر کی سطح پر آگئی۔

رپورٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 9ہزار روپے کی سطح پر آگئی، فی10 گرام سونے کی قیمت 857روپے بڑھ کر 2لاکھ 64ہزار 917روپے کی سطح پر آگئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close