سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونا مزید مہنگا ہو گیا۔
سونے کی فی تولہ نرخ میں 3800 روپے کا مزید اضافہ ہونے سے فی تولہ سونا بلند ترین سطح 3 لاکھ 8 ہزار پر پہنچ گیا۔
دس گرام سونا 3 ہزار 258 روپے مہنگا ہونے سے 2 لاکھ 64 ہزار 60 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں