ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ عالمی بازاروں میں سونا 35 ڈالر فی اونس مزید مہنگا ہوگیا، جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 2870 ڈالر پر پہنچ گئی ۔
صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی ، سونا 6 ہزار روپے فی تولہ مزید مہنگا ہوگیا ، خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 2 لاکھ 99 ہزار روپے پر پہنچ گیا ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں