اوگرانے کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس قیمتون میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا
صنعتوں کے ساتھ منسلک کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس 500روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی ، کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے گیس 3500روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ،نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم فروری 2025 سے ہوگا ۔
گھریلو صارفین سمیت کمرشل صارفین تندوروں کیکئے گیس قیمت قیمت برقرار ہے ۔ سی این جی کھاد اور پاور سیکٹر جنرل اندسٹری اور سیمنٹ سیکٹر کیکئے بھی گیس قیمت برقرار ہے
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں