انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 6 پیسے مہنگا ہوگیا
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 278.71 روپے سے کم ہوکر 278.65 روپے پر بند ہوا ،
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ،281.17 روپے ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں یورو 60 پیسے مہنگا ہوکر 289.95 روپے کا ہوگیا،برطانوی پاؤنڈ 1.24 روپے مہنگا ہوکر 344.20 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 3 پیسے اضافے سے 76.55 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے اضافے سے 74.80 روپے کا ہوگیا
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں