چکن مہنگا، انڈے سستے ہوگئے،نئی قیمتیں جانیں

پنجاب کے ضلع جھنگ میں مرغی کا گوشت مہنگا اور انڈے سستے ہوگئے۔

جھنگ میں مرغی مہنگی لیکن انڈے سستے ہوگئے اور 350 سے کم ہو کر 240 روپے فی درجن ہوگئے ۔پولٹری فارم مالکان کے مطابق آئندہ چند روزمیں انڈے کی قیمت میں مزید کمی ہوگی۔دوسری جانب مرغی کا گوشت 700 روپے کلوتک جا پہنچا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close