انٹربینک میں ڈالرمہنگا

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 72 پیسے ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close